How to create an online degital course-in urdu

 اگر آپ اونلاین کام کرنا چاہتے ہیں۔ اور اس پر research کرتے رہتے ہیں تو آپ نے ایک بات ضرور دیکھی ہو گی کہ انٹرنیٹ پر کورسز کی مدد سے کام سکھایا جاتا ہے۔ اب وہ کورس چاہے video میں ہو۔ چاہے audio میں ہو۔ یا writing کی شکل میں ہو۔ اور اسی طرح کورسز کو بیچ کر لوگ بہت سے پیسے کما رہے ہیں۔ مجھے comment میں ایک request آی تھی کہ اونلاین کورسز کے بارے میں بتائیں۔ اور آج سوال تھا میرے لیے کہ (how to create an online degital course )۔ اور یقین کریں آپ بھی اپنا اونلاین کورسز بنا کر بیچ سکتے ہیں۔ 

How to create an online degital course


How to create an online degital course :

سب سے پہلے آپ کو یہ دیکھنا ہے کہ آپ کس چیز میں ماہر ہیں۔ خدا نے ہر انسان کے اندر کوئی نہ کوئی ہنر رکھا ہے، بس اپنے ہنر کو پہچانیں۔ اب زیادہ تر لوگ یہ سوچتے ہیں کہ "میں تو کسی کام کے بارے میں نہیں جانتا، میں کیسے کروں؟" تو مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ یہاں آپ کو ایک چھوٹی سی ٹپ دی جاتی ہے: آپ نے زندگی میں تعلیم تو حاصل کی ہو گی، چاہے میٹرک کیا ہو یا انٹر کیا ہو۔ اگر آپ ریاضی میں اچھے ہیں تو آپ ریاضی کا کورس بنا سکتے ہیں۔ اگر آپ انگریزی میں اچھے ہیں تو آپ انگریزی کا کورس بنا سکتے ہیں۔ آپ کسی بھی مضمون میں اچھے ہیں، آپ اسی کے بارے میں کورس بنا سکتے ہیں

اب سوال آتا ہے کہ ہمیں یہ تو معلوم ہو گیا کہ ہم نے کورس کون سا بنانا ہے۔ مگر ابھی یہ clear نہیں ہوا کہ ہم نے کورس بنانا کیسے ہے (how to create an online degital course ) ؟ تو میں آپ کو بتاتا ہو کہ آپ نے یہ کیسے کرنا ہے۔

Step 1:

سب سے پہلے آپ کو دیکھنا ہے کہ کیا آپ camera کے سامنے آ کر اپنی بات کو ظاہر کر سکتے ہیں۔ اس میں آپ کو مکمل confidence کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر آپ camera کے سامنے نہیں آ سکتے تو یہ کوئی مسلئے والی بات نہیں ہے۔ آپ audio میں اپنی بات کو ظاہر کرتا سکتے ہیں۔ لیکن اس میں بھی آپ کی آواز کا صاف اور الفاظ کی روانگی ضروری ہے۔ اس کے بعد تیسرا اور آخری طریقہ ہے جس میں آپ اپنے الفاظوں کو لکھ کر ان کو ایک article یا PDF کی صورت میں محفوظ کر کے۔ آگے لوگوں تک پہنچاتے ہیں تو یہ بھی ایک بھت اچھا طریقہ ہے۔ لیکن اس میں بھی آپ کو ایک چیز کا خیال رکھنا ہو گا کہ آپ کو لکھنا آنا چاہیے۔ 


Step 2:

اپنے کورس کو مکمل کرنے کے بعد آپ کو اسے ایسے لوگوں سے تعارف کروانا ہے جن کو سچ میں ان کورسز کی ضرورت ہے۔ یا آپ کو لگے کہ یہ انسان میرا کورس خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔

Step 3:

آپ کو اس کورس کی ایک قیمت طے کرنی ہے جو کہ لوگوں کی پہنچ میں ہو اور وہ اسے خرید سکیں۔ ایسا نہیں کرنا ہے کی آپ نے اپنے کورس کی قیمت اتنی زیادہ رکھ دی کہ لوگ اس کو خرید ہی نہیں پائیں۔

Step 4:

آپ کو اپنے کورس کو لوگوں تک پہنچانے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کرنا چاہیے۔ بے شک آپ کسی بھی مضمون پر کورس بنا رہے ہیں اسی کو آگے بڑھنے کے لیے آپ TikTok , Instagram یا کسی بھی اور اونلاین platforms کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اور  اس میں بس آپ کو اپنی آواز کو گے لوگوں تک پہنچانا ہے۔ 

Online tutoring jobs for college students 

for more online works clink the link 

Conclusion: 

اونلاین کورس کورس بناتے وقت آپ کو چند چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ جیسے جکہاوپر آپ کو سکول یا کالج کے کورس بنانے کی مثال دی گی ہے تو ایسا نہیں ہے کہ آپ نے اسی پر ہی کورسز بنانا شروع کر دینا ہے اوپر آپ کو ایک اور بات بھی سمجھائی گئی ہے کہ آپ جس چیز میں اچھے ہیں اسی پر ہی کورس بنائیں نہ کہ کسی اور کو دیکھ کر اور نہ ہی trande کو دیکھ کر کیونکہ جس چیز کا trande ہے ہو سکتا ہے کہ اس کے بارے میں آپ کے پاس معلومات ہی نہ ہوں۔ تو اس حالت میں آپ یا تو وہ کورس بنائیں جس کے بارے میں آپ کے پاس معلومات ہے یا آپ معلومات حاصل کر کے بھی لکھ سکتے ہیں۔ (how to create an online degital course) یہ کوی عام سوال نہیں ہے آپ کورس بنائیں گے لوگ آپ کے کورس کو دیکھ کر کام شروع کریں گے یا پڑھنا شروع کریں گے تو آپ کو چاہیے کہ اپنے کورس میں وہ معلومات فراہم کریں جو لوگوں کے کام آنے والی ہو 

F&Qs


1۔کورس تو بنا لیا لیکن خریدے گا کون ؟

اپ کو اپنے coustumer تلاش کرنے کے لیے سوشل میڈیا کا استعمال کرنا ہے۔ لوگوں کو اپنے کورس کے بارے میں انفورمیشن فراہم کرنی ہے لوگوں کو اپنے WhatsApp یا کسی بھی chat box میں لائیں اور اپنا coustumer بنائیں۔ 


2۔کورس بنانے کیلئے اچھے مضامین کون سے ہیں ؟

اس کے بارے میں اوپر بھی آگاہی دی گی ہے کہ یہ آپ کی معلومات پر مبنی ہے۔ 


3۔ کیا digital course سکلز پر بنایا جا سکتا ہے؟

جی ہاں اور یہ trandes میں بھی جا سکتا ہے۔ 


4۔اگر کسی اور کا کورس نکل کر کے بیچا جائے تو کسا رہے گا ؟

اس میں ہو سکتا ہے کہ آپ کا کورس لوگ زیادہ پسند نہ کریں اور آپ کے کورس پر copy write آنے کے بھی مواقع ہیں۔


5۔ اونلاین کورس بنانے کے بعد کتنے وقت میں لوگ خریداری شروع کریں گے؟

اس کام میں وقت لگ سکتا ہے کیونکہ مارکیٹ میں صرف آپ کا ہی کورس نہیں ہے اور جب تک آپ اپنے کورس کو مکمل تعارف نہیں کروائیں گے۔ لوگ خریدنا پسند کیوں کریں گے۔


Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.