اپنی پڑہایئی تو مکمل کر رہے ہیں لیکن ساتھ میں کوئی کام کرنا چاہتے ہیں ؟ یا ابھی ابھی کالج ختم ہوا ہے ایک دم سے کام نہیں مل رہا ؟ اس ہالات میں لوگ سکیم میں پھنس جاتے ہیں ۔ اور پورا دن سوشل میڈیا پر اونلاین کام کے بارے میں تلاش کرتے رہتے ہیں ۔ لیکن یہاں پر لوگ ایک چیز بھول جاتے ہیں کہ ان کے پاس تعلیم ہے۔ اور وہ اس تعلیم کا استعمال کر کے بھی پیسہ بنا سکتے ہیں۔
یہاں میں بات کر رہا ہوں اونلاین پڑھانے کی۔ کیونکہ تعلیم بانٹنے سے کبھی کم نہیں ہوتی بلکہ اضافہ ہی ہوتا ہے۔ اور بہت ساری ایسی اونلاین ویب ہیں جن پر آپ لوگوں کو پڑہا کر پیسہ کما سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ اگر آپ ba یا bsc پاس ہیں تو چھوٹے سے انٹرویو کے بعد آپ باہر ملک میں بھی تعلیم دے سکتے ہیں اور ڈالر میں کما سکتے ہیں۔
Online tutoring jobs for college students
اگر آپ ایک کالج میں شاگرد/شاگردہ ہیں تو آپ یہ بات بہت اچھے سے جانتے ہو گے کہ شاگرد اونلاین پڑھانے میں زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں۔ اور آج کل والدین کے پاس وقت کی کمی ہونے کی وجہ سے وہ اپنے بچوں کو اونلاین پڑھانے میں زیادہ دلچسپی لیتے ہیں۔ اور سچ میں اونلاین پڑھانے میں مزہ بھی بہت آتا ہے۔ اور یہ کالج کے شاگردوں کے لیے تو اچھا روزگار ثابت ہوا ہے۔
اونلاین پڑھانا شروع کیسے کریں۔
اب بہت سارے لوگوں کے ذہن میں یہ سوال لازمی آتا ہے کہ ہم کس کو پڑہایں؟ میں تو کسی کو جانتا/جانتی بھی نہیں ہوں کون میرے یہاں پڑھنے آئے گا؟ تو آپ کو بتا دو کہ اونلاین کی دنیا بہت بڑی ہے اور جیسا اوپر آپ کو بتایا گیا ہے کہ بہت سی ویب ہیں جو اونلاین پڑھائی کیلئے ٹیچرز کی تلاش میں ہوتی ہے۔ آپ نے بس ایک استاد کے تور پر جا کر ایک چھوٹا سا MCQs کا امتحان دینا ہے۔ اور (online tutoring jobs for college students ) ایک بہترین کام ہے شاگردوں کے لیے۔
Read more:Graphic design jobs near me
Conclusion :
اونلاین پڑھانے میں آپ کو کسی قسم کے تجربہ کی ضرورت نہیں ہے۔کیونکہ آپ کا صر ف تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے ۔آج سے ایک سال پہلے میں بھی کالج ختم کر کے فارگ ہو گیا تھا اور کسی کام کی تلاش میں تھا۔ اور پھر مجھے کسی نے اونلاین پڑھانے کا مشورہ دیا۔ اور الحمدرللہ مینے بھی اس سے اچھے پیسہ کماے۔ اور انشاللہ آپ بھی کما سکتے ہیں۔
F&Qs
1 ۔ پڑھانے کے لیے کون سی ویب سب سے اچھی ہیں؟
ویسے تو اگر آپ گوگل (google )پر جا کے سرچ کرتے ہیں اونلاین پڑھانے کے بارے میں تو گوگل خود آپ کو بہت سی ایسی ویب سائٹ دیکھاے گا جو ایک ٹیچر کی جوب کے لیے اچھی ہیں مگر پھر بھی آپ کو کچھ ویب سائٹ کے نام مہیا کیے گئے ہیں۔
Preply. com, italki. com, verbling. com, cambly. com.
یہ کھچ ویب سائٹس ہیں جن پر آپ ایک چھوٹے سے ٹیسٹ کے بعد اپنی خدمات پیش کر سکتے ہیں۔
2۔ کیا یہ ممکن ہے کہ اونلاین پڑھانے سے اتنے پیسے ملیں کہ میں اپنی پڑہائی بھی جاری رکھ سکوں؟
جی ہاں کیوں کہ اونلاین پڑھنے کے لیے آپ کے پاس 1 بندہ تو آے گا نہیں کتنے لوگ ہیں جو اونلاین پڑھائی کرتے ہیں ۔
3 ۔ اونلاین پڑھانا تو چاہتا/چاہتی ہو لیکن پڑھاؤں کیا؟
آپ جس (subject ) میں ماہر ہیں آپ اس کی تعلیم دے سکتے ہیں۔
4 ۔ کیا اونلاین پڑھانے کے لیے بھی مجھے انویسٹمنٹ کی ضرورت ہے ؟
بلکل نہیں کیونکہ اونلاین پڑھانے کے لیے آپ کو کوئی کورس نہیں خریدنا ہوتا ۔
5 ۔ مجھے کتنا پڑھا لکھا ہونا چاہیے ؟
یہ آپ کے اوپر انحصار ہے کہ آپ کن شاگردوں کو تعلیم دے رہیں ہیں۔
