About Us

 میرا نام عبدلباست (Abdul Basit ) ہے ۔اور پانچ سال سے اونلاین دنیا میں کام کے بارے میں (research ) کر رہا ہو اور کئی قسم کے فراڈ کا سامنا بھی کیا اور کئی (real ) کاموں کے بارے میں بھی جانا میرا مقصد کے کہ جس طرح میں اونلاین ورک میں دھوکے کا شکار ہوا اس آپ نہ ہو اسی لیے ۔

اس ویب پر میں تمام ان اونلاین ورک کے بارے میں معلومات مہیا کرو گا جن کی مدد سے آپ آسانی سے اور اچھی (income ) کرر سکتے ہیں ۔اور اس ویب پر 1 نہیں بہت سے اونلاین کورس کے بارے میں معلومات کو پوسٹ کروں گا ۔

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.